ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے پولیو مہم کے پانچویں روز جائزہ اجلاس کی صدارت

ڈپٹی کمشنر لاہور نے ضلع بھر میں پولیو مہم کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز عبداللہ خان اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر آصف ارباب خان شریک تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، بین الاقوامی مبصرین اور ڈی ڈی ایچ اوز شریک سی ای او ہیلتھ نے پانچویں روز کی پیش رفت پر شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دیانتظامی ہدف 2,285,477 میں سے 2,158,564 بچے کورگھریلو ہدف 1,656,329 میں سے 1,508,172 گھروں کو کوریج دی گئی گھروں پر غیر حاضر 433,593 بچوں میں سے 267,302 کور، 166,291 باقی654 انکاری کیسز میں 615 کور، 39 باقی جن میں 37 طبی انکاری ہیں محکمہ صحت کی ٹیمیں مائیکرو پلان کے مطابق گھر گھر پولیو قطرے پلا رہی ہیں انکاری خاندانوں کی کونسلنگ کو یقینی بنایا جائے، ہدایت مائیکرو پلان کے مطابق ہر بچے تک رسائی کو یقینی بنایا جائےڈیٹا کی درست رپورٹنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائےہر بچے تک رسائی یقینی بنانا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہورپولیو مہم کی کامیابی کے لیے ٹیم ورک ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز5 سال تک کے ہر بچے کو قطرے ضرور پلائے جائیں، ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجازشہریوں سے اپیل ہے بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلوائیں، ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز

اپنا تبصرہ لکھیں

two × two =