سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں کی زیرِ صدارت چاول کی صوبائی سطح کی مینجمنٹ کمیٹی کا لاہور میں اجلاس

اجلاس میں محکمہ زراعت کے افسران، رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان و دیگر سٹیک ہولڈرز کی شرکت اجلاس میں دھان کی فصل کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیاصوبہ پنجاب میں دھان کی فصل 67 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی گئی – شکیل احمد میاں باسمتی چاول پنجاب کی پہچان ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں دھان کی کٹائی کے جدید طریقوں بارے کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کی جائے- شکیل احمد میاں دھان کی فصل پر قبل از برداشت زرعی زہروں کے محفوظ استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔ شکیل احمد میاں دھان کی کٹائی کے لیےکبوٹا اور جدید ہارویسٹرز استعمال کئے جائیں۔شکیل احمد میاں حکومت پنجاب نے 10 ہزارسپر سیڈرز سبسڈی پر کاشتکاروں کو فراہم کئے ہیں۔شکیل احمد میاں دھان کی کٹائی کے بعد گندم کی کاشت ترجیحاً بذریعہ سُپر سیڈر کی جائےںرائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان چاول کی ایکسپورٹ کے حجم میں اضافہ کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے۔ شکیل احمد میاں دھان ودیگر فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے بارے مرتب کردہ حکمت عملی پر من و عن عملدرآمد جاری ہے۔ شکیل احمد میاں اجلاس میں محکمہ زراعت کے افسران، رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان و دیگر سٹیک ہولڈرز کی شرکت اجلاس میں دھان کی فصل کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیاصوبہ پنجاب میں دھان کی فصل 67 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی گئی – شکیل احمد میاں باسمتی چاول پنجاب کی پہچان ہے۔سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں دھان کی کٹائی کے جدید طریقوں بارے کاشتکاروں کی فنی راہنمائی کی جائے-دھان کی فصل پر قبل از برداشت زرعی زہروں کے محفوظ استعمال کو یقینی بنایا جائے ۔ شکیل احمد میاں دھان کی کٹائی کے لیےکبوٹا اور جدید ہارویسٹرز استعمال کئے جائیں۔ حکومت پنجاب نے 10 ہزارسپر سیڈرز سبسڈی پر کاشتکاروں کو فراہم کئے ہیں۔ دھان کی کٹائی کے بعد گندم کی کاشت ترجیحاً بذریعہ سُپر سیڈر کی جائے۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان چاول کی ایکسپورٹ کے حجم میں اضافہ کیلئے مزید فعال کردار ادا کرے۔دھان ودیگر فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے بارے مرتب کردہ حکمت عملی پر من و عن عملدرآمد جاری ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

two × 5 =