محکمہ فوڈ سیفٹی پنجاب کا بڑا کریک ڈاؤن-

رحیم یار خان میں کوہسار فلور اینڈ جنرل ملز کے خلاف کارروائی، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد-کوہسار فلور اینڈ جنرل ملز کو پنجاب فوڈ گرینز لائسنسنگ کنٹرول آرڈر 1957 اور پنجاب فوڈ اسٹف کنٹرول ایکٹ 1958 کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا-چاول کے آٹے والے تھیلوں پر کوہسار فلور اینڈ جنرل ملز کا اسٹینسل پایا گیا-فلور مل سے متعلق شوکاز نوٹس پر جواب اور ذاتی شنوائی کے بعد فیصلہ جاری کیا گیاخلاف ورزی ثابت ہونے پر کوہسار فلور اینڈ جنرل ملز پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا-اجرمانے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کے بعد فلور ملز کا فوڈ گرینز لائسنس بحال کیا جائے گکوہسار فلور اینڈ جنرل ملز رحیم یار خان کو آئندہ قوانین کی سختی سے پابندی کرنے کی تنب فلور ملز کے خلاف کارروائی 25 ستمبر 2026 کو جاری کردہ حکم نامے کے تحت فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر کی گئی – القیوم فلور اینڈ جنرل ملز رحیم یار خان پر بھی 50 لاکھ روپے جرمانہ عائدالقیوم فلور ملز کو پنجاب فوڈ گرینز لائسنسنگ کنٹرول آرڈر 1957 اور فوڈ اسٹف کنٹرول ایکٹ 1958 کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا-القیوم فلور ملز کا شوکاز نوٹس پر جواب الزامات کا تسلی بخش دفاع نہ کر سکا-االقـیوم اور کوہسار فلور ملز پر مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائدآٹے میں ملاوٹ کے شبہ پر الفضل فلور ملز کو شوکاز نوٹس جاریالفَضل فلور ملز کی جانب جانے والی گاڑی میں چاول/ناکوہ لدا ہونے کی اطلاع پر فوڈ انسپکٹر نے کارروائی کی-فوڈ انسپکٹر نے گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے الفضل فلور ملز کا رخ کرنے کی تصدیق کی-ملاوٹ کے لیے گاڑی فلور مل بلانے کا معاملہ، الفضل فلور مل سے وضاحت طلب کی گئی-فوڈ گرینز لائسنسنگ کنٹرول آرڈر اور فوڈ اسٹف کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری-ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ

اپنا تبصرہ لکھیں

7 − 4 =