:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 757شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا،پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 06اموات ہوئیں، پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات279لاہور،فیصل آباد 92اور91ملتان میں ہوئے، 1700زخمی افراد میں 1321مرد اور379خواتین شامل ہیں، 1447حادثات میں 1594موٹرسائیکل،81رکشے،157کاریں رپورٹ ہوئیں، صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 279ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں لاہور میں ٹریفک حادثات سے108شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،لاہور میں ٹریفک حادثات سے 220معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 329 زخمی ہوئے،
