ڈپٹی کمشنر لاہور کے نادر ہال میں ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کا اجلاس

ڈی سی لاہور کیپٹن علی اعجاز ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران، سی ٹی او سید عبدالرحیم شیرازی نے اجلاس کی صدارت کی چیئرمین ڈسٹرکٹ امن کمیٹی مفتی انتخاب عالم سمیت ضلعی امن کمیٹی کے ممبران کی شرکت عید میلاد النبی ﷺ، عاشورہ سمیت مذہبی تقریبات کے انعقاد میں امن کمیٹی کے کردار کی تعریف ڈسٹرکٹ امن کمیٹی کے اراکین کو کاوشوں پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا امن کمیٹی کے تمام اراکین ٹیم کے طور پر اچھا کردار ادا کرتے ہیں،اامن کمیٹی اراکین باہمی تعاون سے مسائل کو خود حل کرتے ہیں، ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجازمشکل حالات میں بھی امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم رہا،ملک کو درپیش چیلنجز میں امن و استحکام کے لیے امن کمیٹی کا کردار کلیدی ہےامن کمیٹی اراکین امن و امان برقرار رکھنے میں فعال کردار ادا کرتے ہیں،امن کمیٹی کی کاوشیں قابل تحسین اور ان کی محنت لائق تعریف ہے، محرم، رمضان، عید میلاد النبی ﷺ سمیت تمام مذہبی تقریبات میں امن کمیٹی کا کردار قابل تحسین ہےمذہبی ہم آہنگی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں امن کمیٹی کے کردار کو سلام، نازک حالات میں گراس روٹ لیول سے بڑے ایونٹس تک امن کمیٹی انتظامیہ کے ساتھ کھڑی رہی،امن کمیٹی ضلعی اور پولیس انتظامیہ کے ساتھ مثبت کردار ادا کرتی ہےامن کمیٹی ضلع میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے لیے کوشاں رہے گیانتظامیہ اور پولیس کے تعاون پر شکر گزار ہیں، امن کے لیے کردار جاری رکھیں گے،اجلاس کے اختتام پر خصوصی دعا بھی کی گئی

اپنا تبصرہ لکھیں

10 − six =