پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی،پولیس کی جانب سے آج بھی ریکارڈ جمع نہ کروایا جا سکا،عدالت نے پولیس کو ریکارڈ جمع کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں