اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 8 کاروائیوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار کاروائیوں میں9 کروڈ 15 لاکھ سے زائد مالیت کی117.61 کلوگرام منشیات برآمداٹک میں یونیورسٹی کے قریب موٹر سائیکل سوارملزم سے 210گرام آئس برآمد گرفتار ملزم کا تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف اسلام آباد ایئرپورٹ پر ریاض جانیوالے مسافر کے سامان میں کپڑوں میں جذب 5.7کلو آئس برآمد اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک اور کاروائی میں مسقط سے آنیوالے مسافر کے سامان میں موجودکتابوں میں چھپائی 3.1کلو کوکین برآمد نیشنل ہائی وے حیدر آباد میں ہوٹل کے قریب ملزم سے 3کلوگرام چرس برآمد فتح گڑھ روڈ سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزم سے 2.4 کلو چرس برآمد جی پی او سیالکوٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار 2ملزمان سے 1.2کلو چرس برآمدکلمت پسنی ساحل کے قریب 72 کلوگرام آئس برآمد تحصیل ونڈر ڈسٹرکٹ حب کے قریب کمپاونڈ سے 30کلوگرام ہیروئن برآمد کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔