فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے موثر صفائی انتظامات کا مشن

فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے موثر صفائی انتظامات کا مشن شہر بھر میں میں صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی زیر صدارت آپریشن ٹیموں کااہم اجلاس طلب-ڈپٹی سی ای او سروسزالطاف انصاری،ڈپٹی سی ای او آپریشنز مبین احسن، نعمان محمود اور تمام فلیٹ منیجرز کی شرکت-سموگ کے مضر صحت اثرات سے بچاؤ کے لیےصفائی آپریشن اور انتظامات بارے تفصیلی گفتگو – شہر بھر کی شاہراؤں پر دن اور رات دونوں شفٹوں میں واشنگ یقینی بنائی جائے، واشر رکشوں کو ہر یونین کونسل کی گلی محلوں میں پانی کے چھڑکاؤ پر مامور کیا جائے، -سی ای او کی شہر بھر میں روڈ سائیڈز پر سکریپنگ اور ویٹ سویپنگ کی ہدایت جاری اجلاس میں فیلڈ سٹاف کی حاضری اور صفائی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیافیلڈ میں ورکرز کی سو فیصد حاضری یقینی بنائی جائے، -اینٹی لٹرنگ اسکواڈ کے ہمراہ مارکیٹوں و کمرشل ایریاز میں بہترین صفائی سہولیات یقینی بنائی جائیں لاہور کی تمام یونین کونسلز میں سو فیصد ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن یقینی بنائی جائے،-وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہیں،

اپنا تبصرہ لکھیں

sixteen − twelve =