سیف سٹی کی مدد سے موبائل فون چھیننے والا 2 رکنی گینگ گرفتار

سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نقل و حرکت ٹریس، متعلقہ پولیس کی کامیاب کارروائی2 رکنی گینگ موٹرسائیکل پر شہریوں کو نشانہ بنا کر قیمتی موبائل فون چھینتا تھاتھانہ کاہنہ کی حدود میں بھی ملزمان شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئےواقعے کی اطلاع ملتے ہی سیف سٹی کے ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی نقل و حرکت ٹریس کرکے اہم معلومات حاصل کی گئیں سیف سٹی کی فراہم کردہ معلومات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیاسیف سٹی کی جدید کیمرا ٹیکنالوجی جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور گرفتاری میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے، سی سی ڈی، لاہور پولیس اور سیف سٹی کی مشترکہ کاوشوں سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، شہری کسی بھی واردات یا مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر دیں،

اپنا تبصرہ لکھیں

2 × 5 =