میر رضا کیس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے مطابق کارروائی کریں گے، پولیس اچھے کام بھی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ امن و امان کو بحال رکھنا پولیس کی ذمہ داری ہے، کہیں پولیس سے غفلت بھی ہو سکتی ہے، اس کو دیکھا جائے گا۔