ڈی سی لاہور کا تحصیل کینٹ کا دورہ، صفائی، ڈی سلٹنگ، انسدادِ ڈینگی اور اسکول کا معائنہ

دورہ کے دوران انتظامی امور اور بہتر سروس ڈیلیوری کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا چیف آفیسر ایم سی ایل کلیم یوسف، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ سیدہ سنبل جاوید اور الائیڈ محکموں کے نمائندے ہمراہ ڈی سی لاہور نے نشاط کالونی بیدیاں روڈ، آر اے بازار اور اطراف کا دورہ کیا ایئرپورٹ فلائی زون میں صفائی کے متبادل طریقہ کار، نالے کی ڈی سلٹنگ پر بریفنگ 4 ڈینگی لاروا کی تلفی اور اسکول میں تعمیراتی کام پر بھی بریفنگ دی گئی علاقے میں ڈینگی لاروا کے 4 نمونے ملنے پر فوری تلفی؛ پورے علاقے میں ٹارگٹڈ اسپرے جاری، ایئرپورٹ فلائی زون کی حساسیت کے پیشِ نظر عارضی کچرا پوائنٹس بنائے بغیر باقاعدہ وقفوں سے فوری کچرا اٹھانے کی ہدایت کینٹ کی تمام اہم شاہراہوں اور گلی محلوں میں زیرو ویسٹ پالیسی کے تحت یومیہ صفائی اور سویپنگ برقرار رکھنے کی ہدایت پانی کے بلا تعطل بہاؤ کو یقینی بنانے کے لیے تمام نالوں کی ڈی سلٹنگ کا کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت ڈینگی لاروا برآمد ہونے کی صورت میں اطراف کے 10 گھروں میں اسپرے مکمل کرنے کی ہدایت تمام ہائی رسک مقامات پر فیلڈ ڈینگی ٹیموں کی روزانہ کی بنیاد پر باقاعدہ اور سخت انسپکشن جاری رکھنے کی ہدایت زیرِ تعمیر کلاس رومز کے تعمیراتی میٹریل کا اعلیٰ ترین معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت اسکول کے تعلیمی ماحول، کلاس رومز میں صفائی کے انتظامات اور طلبہ کی حفاظت کے پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت ڈی سی لاہور نے شجرکاری مہم کے تحت اسکول میں پودا لگایا اور ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے دعا کی صفائی کے معاملات پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، تمام عملہ فیلڈ میں متحرک ہے، نکاسیٔ آب کے مسائل کے مستقل حل کے لیے تمام نالوں کی باقاعدہ صفائی یقینی بنا رہے ہیں، ڈینگی کے مکمل خاتمے تک ہماری فیلڈ ٹیمیں زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ہر یونین کونسل میں الرٹ رہیں گی، ڈی سی لاہور اسکولوں میں بچوں کو بہترین تعلیمی سہولیات اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،زیرِ تعمیر کلاس رومز کے تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، کام کو شفافیت سے مکمل کروایا جائے گا، ڈی سی لاہور

اپنا تبصرہ لکھیں

four × one =