صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد برتھ کی زیر صدارت اجلاس

صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد برتھ کی زیر صدارت اجلاس سیکرٹری راجہ جہانگیر انور، ایڈیشنل سیکرٹریز ، انجینئرز کی شرکت موسم سرما میں مری میں برفباری کے دوران محکمہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیافیلڈ افسران نے اہم شاہراہوں کی تعمیر کے منصوبوں بارے پیشرفت سے آگاہ کیا مری میں برفباری کی صورت میں آپریشنز کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جائے ۔ ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کی تیاری رکھیں، مری کیساتھ کوٹلی ستیاں میں روڈز کو قابل استعمال رکھنا بھی ترجیح ہوگا. محکمہ مواصلات کے 500 سے زائد سٹاف ممبران مختلف پوائنٹس پر تعینات کئے جائیں گے ۔برفباری کے دوران ڈیوٹی کے لیے سٹاف کی ٹریننگ فوری شروع کی جائے ۔تمام مشینری آپریشنل ہو، ضروری مرمت فوری شروع کریں.ڈیوٹی پر موجود سٹاف یونیفارم میں ہونا چاہیے،ایکسین مری کے دفتر میں کنٹرول روم بنانے کی ہدایت ایمرجنسی صورت میں کمیونیکیشن کے لیے واکی ٹاکی فنکشنل ہونے چاہیں ۔ ایکسین مری ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ والے مقامات کی بروقت نشان دہی کر لی جائے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

four × 1 =