پنجاب صاف پانی اتھارٹی کے ڈائریکٹر پراجیکٹ ساؤتھ زون عامر خلیق معطل سی ای او صاف پانی کا غفلت اور بد انتظامی برتنے پر سخت ایکشن واٹر فلٹریشن پلانٹس فعال رکھنے میں ناکامی پر ڈائریکٹر پراجیکٹ ساؤتھ زون کو معطل کیا گیا: متعلقہ افسر کو متعدد بار غیر میعاری کام کرنے پر وارننگ جاری کی گئی فلٹریشن پلانٹس کی کارکردگی سے متعلق غلط اعداد و شمار ثابت ہونے پر معطل کیا گیا: سی ای او ذوالفقار بھون کے حکم پر عامر خلیق کو ڈی جی ایڈمن کے دفتر رپورٹ کرنے کی ہدایت معطل ڈائریکٹر پیشگی تحریری اجازت کے بغیر اسٹیشن نہیں چھوڑ سکیں گے،سرکاری کاموں میں غفلت برتنے والے تمام عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائی کی جائیگی،