علامہ اقبال میڈیکل کالج میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی واک کا انعقاد

پرنسپل پروفیسر طیبہ وسیم کی سربراہی میں بریسٹ کینسر آگاہی واک، ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کی بھرپور شرکت بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص مریضہ کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، خواتین میں بریسٹ کینسر کی علامات سے متعلق آگاہی اور بروقت تشخیص ناگزیر ہے، بریسٹ کینسر کی علامات کو نظرانداز نہ کیا جائے، غیر معمولی تبدیلی کی صورت میں فوری طبی معائنہ کروائیں،بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں آگاہی، بروقت تشخیص اور مناسب علاج بنیادی اہمیت رکھتے ہیں، علامہ اقبال میڈیکل کالج میں آگاہی واک کا مقصد بریسٹ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہےپروفیسر طیبہ وسیم کی قیادت میں بریسٹ کینسر سے بچاؤ اور ابتدائی تشخیص کے حوالے سے آگاہی مہم بریسٹ کینسر کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے علاج کی کامیابی کے امکانات بہتر ہو سکتے ہیں، بریسٹ کینسر سے متعلق سماجی آگاہی میں اضافے کے لیے طبی اداروں کا کردار اہم ہے،ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کی شرکت، بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی شعور بیدار کرنے کے عزم کا اظہارخواتین کی صحت کے تحفظ کے لیے بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص اور طبی رہنمائی پر توجہ ضروری ہے

اپنا تبصرہ لکھیں

twelve − 10 =