وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا الصبح کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا آغاز 17 روز قبل ہوا تھا محسن نقوی نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور پیشرفت کا جائزہ لیا-وفاقی وزیر داخلہ کا منصوبے پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار-انڈر پاس کے لینٹر اور دیواروں پر کام کی رفتار دیکھ کر خوشی ہوئی،کام اسی رفتار سے جاری رہا تو منصوبہ 30 روز سے بھی کم عرصے میں مکمل ہو سکتا ہے،