جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ساہیوال, علاقائی خبریں اکتوبر 7, 2026October 7, 2026 0 تبصرے 3 مناظرمحکمہ اوقاف انتظامیہ کے مطابق غیر ملکی وفد نے دربار حضرت بابا فریدؒ پر حاضری دی، وفد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی وفد کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔