آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے گئے اپنے اہم کھلاڑی کو واپس بلا لیا

آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم اسٹرنگ انجری کے علاج کے لیے وطن واپس بلایا گیا ہے۔مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے دہلی کیپیٹلز سے مشاورت سے بعد واپس بلایا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں