آج سری لنکا کا موسم کیسا رہے گا اور کیا پاک بھارت میچ ہو پائے گا؟

آج سری لنکا کا موسم کیسا رہے گا اور کیا پاک بھارت میچ ہو پائے گا؟

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث کل ملتوی ہو گیاتھا اور اب میچ آج اسی جگہ سے شروع ہو گا جہاں ختم ہو ا تھالیکن کولمبو کے موسم کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ کولمبو میں آج کے موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاں جا رہا ہے کہ دوپہر 3بجے سے لے کر رات 11بجے تک بارش کے 80سے 90فیصد تک امکانات ہیں جس کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ آج بھی نہ ہو پانے کے واضح امکانات ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں