ذرائع کے مطابق اینٹی ڈوپنگ ٹیم نے 18 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے سے ساڑھے 4 بجے تک انگلش کھلاڑیوں کے سیمپلز حاصل کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی اینٹی ڈوپنگ ٹیم میں ڈاکٹر اویس، ڈاکٹر علی یوسف، ڈاکٹر نعیم احمد، ڈاکٹر عمر مسعود اور ڈاکٹر حنا شامل تھے۔