دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل، فصلیں زیر آب

دریائے راوی سے پانی لاہور کے مضافاتی علاقے میں داخل ہوگیا جس سے چوہنگ کے گاؤں میں کھڑی فصلیں زیرِ آب آگئیں لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب واقع گاؤں نانوں ڈوگر میں دریا کا پانی داخل ہو مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ جمیل نے پانی میں ڈوبے اپنے گھر کی ویڈیو کلپس شئیر کردی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی گھروں میں بن بلایا مہمان بن کر بیٹھ گیا۔شاد باغ کی چائنا اسکیم اورشاہ جمال،تاج پورہ کےعلاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ معروف اداکارہ مزید پڑھیں

سیف سٹی پراجیکٹ پر اہم پیشرفت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چینی کمپنی کیجانب سےلاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنےکا سامان پہنچ گیا۔ سیف سٹی کےترجمان نےکہا ہےکہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانےکا الٹی میٹم دیاگیاتھا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ سامان میں کیمرے،پاور بیٹریاں، ایل مزید پڑھیں