سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں ہے،یہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نےکہاکہ مزید پڑھیں

سیاسی بحران عدالتوں نے پیدا کیا ہے، عرفان قادر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم کےمعاون خصوصی عرفان قادر کاکہنا ہےکہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیداکیا ہے،ماضی میں وزیراعظم پرتوہینِ عدالت لگاناغیر آئینی تھا۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ نوازشریف کی نااہلی کےبعد سپریم کورٹ نےقرار دیا کہ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں1700روپےکی بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ 34ہزار500روپےہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ1457روپے مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت آج کیا رہی؟

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت500روپےبڑھ کر2لاکھ 33 ہزار 600 روپےہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کابھاؤ428روپے اضافے سے دو مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں، انہوں نےملک کا فائدہ کرنےکے بجائے ملک کا نقصان کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

حکومت کو سپریم کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے، فرخ حبیب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے۔ یہ بات عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب مزید پڑھیں

ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں، احسن اقبال

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا ہےکہ آئین کےمطابق ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہاکہ کوئی الیکشن مزید پڑھیں