وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی طبیعت ناساز

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیرِ برائےداخلہ رانا ثناء اللّٰہ کوطبعیت ناسازی پراسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسپتال ذرائع کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیاتھا،رانا ثناء اللّٰہ کو بخار اور بلڈ پریشر کم ہونےکی شکایت تھی۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں جلسہ، آصف علی زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلالیا
اسپتال ذرائع کےمطابق رانا ثناء کو بلڈ پریشر اور طبیعت بہتر ہونےپر اسپتال سےڈسچارج کر دیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں