ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق نکالی جانے والی لاش کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی، عمارت گرنے کے واقعے میں پانچ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ریسکیو ترجمان نے مزید بتایا کہ ملبہ ہٹانے کا عمل جاری ہے، جلد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا جائے گا۔