پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے ڈیرے، پشاور سے رشکئی تک موٹروے بند

موٹروے ایم 4 پر فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا، قومی شاہراؤں پر بھی حد نگاہ کم ہوگئی، ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے موٹرویز کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے ہے، شہری دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

five × 4 =