متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

یو اے ای(سٹار ایشیا نیوز )متحدہ عرب امارات نےامریکا کی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔ متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی وزارت خارجہ نےایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائےبغیر کہاکہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ

کیلیفورنیا( سٹار ایشیا نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کےشہر لانگ بیچ میں لوگوں پرتیز دھار آلے سے حملہ کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق حملےمیں پانچ افراد زخمی ہوئےہیں جن میں سےایک کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایاگیا ہےکہ حملےمیں زخمی مزید پڑھیں

شمالی کوریا: جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ

شمالی کوریا(سٹار ایشیا نیوز)شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ سمندرمیں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق شمالی کوریا کا جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنےکا یہ چھٹا تجربہ تھا جو لانچ کےفوری بعدسمندر میں گرکر تباہ ہو گیا جس مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

فلوریڈا( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کےنزدیک فائرنگ سے9 افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق دو گروپوں میں جھگڑے کےبعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سےساحل پرموجود لوگوں میں بھگدڑمچ گئی۔ رپورٹس کےمطابق فائرنگ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امریکا کی سینیٹر باب میننڈیز سے ملاقات

واشنگٹن(سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف امریکا کےرہنماؤں نےامریکی سینیٹر باب میننڈیز سےملاقات کی ہے۔ یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)امریکا کی جانب سےایک بیان میں بتائی گئی ہے۔ اعلامیے کےمطابق پی ٹی آئی امریکا کےرہنماؤں سجاد برکی اورعاطف مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہو گیا

نیو یارک(سٹار ایشیا نیوز)پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہوگیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کےمطابق معاہدہ نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کےساتھ ہوا ہے۔ انتظامیہ کاکہنا ہےکہ روز ویلٹ ہوٹل تین مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب

انقرہ(سٹار ایشیا نیوز)رجب طیب اردوان مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کےصدرمنتخب ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کےمطابق ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل کاکہنا ہےکہ صدر رجب طیب اردوان کو ووٹوں کی گنتی کےدوران52.09فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ یاد رہےکہ14مئی کو ہونےوالے مزید پڑھیں

طارق محمود الحسن نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

لندن( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف( پی ٹی آئی) کےرہنما طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی تھے۔ دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف( پی ٹی مزید پڑھیں

چین میں کورونا کا شدید خطرہ

بیجنگ(سٹار ایشیا نیوز)چین میں جاری عالمی وباء کورونا کی نئی لہر اب شدید خطرےمیں بدل گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کےمطابق چینی حکام کورونا وائرس کی جاری نئی لہر سےنمٹنے کیلئےویکسین تیار کرنے کیلئے تیزی سےکام کر رہےہیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں