متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

یو اے ای(سٹار ایشیا نیوز )متحدہ عرب امارات نےامریکا کی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کی وزارت خارجہ نےایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائےبغیر کہاکہ متحدہ عرب امارات نے2 ماہ قبل 38ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں اپنی شرکت واپس لےلی تھی۔

رپورٹس کےمطابق امریکا کی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے، پیمرا
میڈیا رپورٹس کےمطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنےپر امارات نےامریکا سےاظہار ناراضگی کیاتھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں