پنجاب: 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے کے 15 اسپتالوں میں ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران پنجاب مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ مزید پڑھیں

اداکارہ نادیہ جمیل نے پانی میں ڈوبے اپنے گھر کی ویڈیو کلپس شئیر کردی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلا دھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی گھروں میں بن بلایا مہمان بن کر بیٹھ گیا۔شاد باغ کی چائنا اسکیم اورشاہ جمال،تاج پورہ کےعلاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ معروف اداکارہ مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا آج 24 واں یوم شہادت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کا آج24واں یومِ شہادت عقیدت اور احترام سے منایا جارہا ہے،ان کےیومِ شہادت پر فوج اور عسکری قیادت نےان کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کیپٹن کرنل شیر خان کےیومِ شہادت پر مزید پڑھیں

سیف سٹی پراجیکٹ پر اہم پیشرفت

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)چینی کمپنی کیجانب سےلاہور میں سیف سٹی کیمرے ٹھیک کرنےکا سامان پہنچ گیا۔ سیف سٹی کےترجمان نےکہا ہےکہ چینی کمپنی کو عید تک تمام ضروری آلات منگوانےکا الٹی میٹم دیاگیاتھا۔ ترجمان کاکہنا ہےکہ سامان میں کیمرے،پاور بیٹریاں، ایل مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عثمان بزدار آج نیب لاہور میں طلب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نےآمدن سےزائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آج طلب کیا ہے۔ نیب لاہور نےسابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی طلبی پر ایک سوالنامہ تیار کرلیا ہے۔ عثمان بزدار مزید پڑھیں

لاہور: مون سون کی پہلی تیز بارش

لاہور(سٹار ایشیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر شدید حبس کےبعد رات ہوتےہی آندھی کےساتھ مون سون کی پہلی تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت قدرے کم ہوگئی۔ لاہور کےمختلف علاقوں میں شام کےبعد آندھی کےساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

شدید گرمی سے پریشان خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)شدید گرمی کی لہر نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو بھی نہ چھوڑا،گرمی سے پریشان دفاعی وزیر نےنہرمیں چھلانگ لگاکر گرمی کا مقابلہ کیا۔ 73سالہ دفاعی وزیر خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ لگاتےاور تیراکی کی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں