کراچی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اور ہلاکت، ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

کراچی: قیوم آباد میں ڈیڑھ سالہ بچی ایزل علی کے مبینہ زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے کے واقعے پر والد اور اہل علاقہ نے ملزم کو سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث مزید پڑھیں

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کیخلاف درج قتل کے مقدمے میں اہم پیشرفت

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا حتمی چالان منظور کر لیا۔پولیس نے انمول عرف پنکی کے خلاف درج قتل کا مقدمہ تبدیل کرتے مزید پڑھیں

ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی؛ معطل اے ایس آئی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: کینٹ کچہری نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں گرفتار معطل پولیس اے ایس آئی کو تفتیش کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس مزید پڑھیں

لاہور: تھانے میں لڑکی کے ریپ کے بعد چوری اور فراڈ کے الزام میں گرفتار2 خواتین دم توڑ گئیں

لاہور: تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے مقدمے میں گرفتار دو خواتین انتقال کر گئیں، جبکہ دوسری جانب تھانہ غازی آباد کے اے ایس آئی عمران پر ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام کی خبر بھی مزید پڑھیں

ہنگو؛ نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد کا حملہ، بینک منیجر اور کیشیئر اغوا

ڈی آئی خان: ہنگو میں تھانہ ٹل کے علاقے دلن میں نجی بینک پر مسلح نقاب پوش افراد نے حملہ کرکے بینک منیجر اور کیشیئر کو اغواء کر لیا۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بینک میں داخل ہو کر خزانے مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث 6 سہولت کار گرفتار

لاہور: غالب مارکیٹ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ گرفتاریاں شوٹرز کو سہولت کاری فراہم کرنے کے الزام مزید پڑھیں

مانسہرہ: رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا

مانسہرہ میں مخالفین نے رشتے کے تنازع پر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

کراچی میں بیوی کو قتل کرکے روپوش ہو جانے والا شوہر گرفتار

تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن کی تکنیکی بنیادوں پر اہم کارروائی میں بیوی کے قتل میں ملوث مفرور شوہر گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتولہ روبی سعیدہ عرف مسکان نے کچھ عرصہ قبل قاتل سے لاہور میں پسند کی شادی مزید پڑھیں

تربت؛ پنجاب کے 4 اور پختونخوا کے 2 مغوی مزدوروں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ: بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے کلاتک سے 2 روز قبل اغوا کیے گئے مزدوروں میں سے 6 افراد کی لاشیں تربت کے نواحی علاقے ناصرآباد سے برآمد ہو ئی ہیں۔تربت پولیس کے مطابق 2 روز قبل نامعلوم مسلح مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی رہنما کو قتل کرنے والے شوٹروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

گلبرگ پی ٹی آئی کے رہنما عبداللہ طاہر کو قتل کرنے والے شوٹروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔فوٹیج کے مطابق دو نوں شوٹر کو کلینک کے باہر موٹرسائیکل کھڑا کرتا دیکھا جا سکتا ہے، دونوں شوٹر مزید پڑھیں

لاہور: نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے پی ٹی آئی رہنما کو قتل کردیا

لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طارق کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عبداللہ طارق کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے عبداللہ طارق پر مزید پڑھیں