کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار

کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار مزید پڑھیں

آئی جی سندھ پولیس بے حسی ختم کریں، میرے کزن کے قاتلوں کو گرفتار کریں، ام رباب چانڈیو

دادو:معروف سماجی رہنما اور دخترِ سندھ ام رباب چانڈیو نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔دادو میں معروف سماجی رہنما اور دخترِ سندھ ام رباب چانڈیو نے آئی جی سندھ جاوید عالم مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی اہلیہ اور ساتھی قاتل نکلے

راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی پولیس نے مؤثر تفتیش کرتے ہوئے شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا کہ مقتول کی اہلیہ اور ساتھی قتل میں ملوث تھے، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں

ڈی آئی خان؛ ضلع ہنگو کے جنگلات سے پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد

 ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا پولیس کے ترجمان کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی کے جنگلات سے ایک پولیس افسر کی لاش ملی ہے۔ رجمان کے مطابق مزید پڑھیں

لیاری میں رینجرز اہلکار کا قاتل پولیس افسر کا بیٹا نکلا، ملزم گرفتار

کراچی میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم ساحل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم مزید پڑھیں