عینی شاہدین کے مطابق المناک حادثہ شورکوٹ کینٹ میں بیس روڈ کے قریب پیش آیا جہاں ایک ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کے دوران رکشہ اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔انہوں نے بتایا کہ حادثے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 205 خبریں موجود ہیں
نوجوان دلشیر برفت کی لاش گھر پہنچنے پر والدہ صدمہ برداشت نہ کرسکیں اور انتقال کرگئیں، 50 سالہ رخسانہ جعفر برفت کو دل کا دورہ پڑا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔واقعے کے بعد علاقے میں صورتحال تاحال کشیدہ ہے، پولیس مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، حادثے میں زخمی ہونے والے 15 افراد کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ 8 خواتین اور بچوں سمیت زخمیوں کو ہسپتال مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق اسلام آباد کے علاقے گولڑہ شریف، ڈی 12 سے تھا، جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی مزید پڑھیں
بس کراچی سے بہاولپور جارہی تھی، زخمیوں میں 6 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔پولیس حکام نے امدادی ٹیموں کی مدد مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 24 اکتوبر 2026 کو علاقے میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 6 بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کو مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پوسٹس کے مطابق ایکواڈور کی اس ویڈیو میں نومولود بچے کے اوپری ہونٹ پر گھنے سیاہ بال دکھائی دیتے ہیں، بچے کی غیر معمولی شکل نے سوشل میڈیا صارفین کو مزاحیہ تبصرے کرنے پر مجبور کر دیا۔ایک صارف مزید پڑھیں
کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی نے پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر چاق و چوبند دستوں نے انہیں سلامی پیش کی، تقریب کے دوران ڈی آئی جی مسرور عالم کو لاچی نے شہداء کی یادگار مزید پڑھیں
محکمہ اوقاف انتظامیہ کے مطابق غیر ملکی وفد نے دربار حضرت بابا فریدؒ پر حاضری دی، وفد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی وفد کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے اضافہ معاشی ڈھونگ ہے، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے اشیائے خور و نوش اور ترسیلی اخراجات بڑھیں گے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر سرکاری ہسپتالوں میں آگ سے بچاؤ کے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے 57 سرکاری ہسپتالوں کی فہرست تیار مزید پڑھیں
سربراہ جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن اتحاد کا اعلان کیا، جس سے قبل جمعیت علمائے اسلام اوراپوزیشن اتحاد کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن جماعتوں کا مزید پڑھیں