نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی ایئرپورٹس پر معمول کے دنوں میں بھی روزانہ 20 لاکھ سے زائد مسافروں کی سکیورٹی چیکنگ کی جاتی ہے۔مسافروں کی بڑی تعداد کے باعث متعدد ایئرپورٹس پر طیاروں کی پارکنگ کیلئے جگہ کم پڑنے لگی، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2383 خبریں موجود ہیں
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے نائب کمانڈر انچیف میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے لبنانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی بلاجواز جنگ کے بعد ایران نے اپنی فوجی تیاریوں اور دفاعی صلاحیتوں میں مزید مزید پڑھیں
فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینی ایمپلائز کے صدر بی این تیواڑی نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ جیانتا مکھرجی گزشتہ شام ممبئی کے علاقے کھار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کرگئے، وہ بڑھاپے سے متعلق طبی مسائل کا مزید پڑھیں
پولیس نے شکایت موصول ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر جدید ٹیکنالوجی اور اسمارٹ نگرانی کے نظام کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا اور چھاپہ مار کر اسے حراست میں لے لیا، کارروائی کے دوران سونے کے زیورات، ان مزید پڑھیں
رواں سال شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں سلطنتِ عمان مہمانِ اعزاز ہے، جہاں عمانی ثقافت کے مختلف رنگ پیش کیے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں عمانی حلوہ سازی کے براہِ راست مظاہرے بھی منعقد کیے جا رہے ہیں، جن مزید پڑھیں
فرانس کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان پاسکل کونفاورو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارا مؤقف یہ ہے کہ حوثیوں پر دباؤ بڑھایا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنے حملوں اور نا قابلِ قبول اشتعال انگیز اقدامات، خاص طور پر مزید پڑھیں
دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاع میں تعاون سمیت مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کئے گئے۔صدر اردگان نے کہا کہ مزید پڑھیں
ایف اے اے کے مطابق حفاظتی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، امریکا سے روانہ ہونے والی تمام پروازیں اگلے حکم تک روک دی گئی ہیں، امریکا آنے والی بین الاقوامی پروازوں کا انفرادی بنیاد پر جائزہ مزید پڑھیں
امریکی میڈیا کے مطابق تفریحی کشتی پر 129 مسافر سوار تھے، کشتی بندرگاہ پر لنگر انداز تھی کہ اس دوران آئل ٹینکر سے تصادم ہوگیا۔حادثے کے بعد کشتی پانی میں ڈوب گئی، جبکہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات 247 کی 13 نومبر کو شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک شخص نے خاتون کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا دلانے کے نام پر اس سے 8 ہزار 600 درہم وصول کیے تھے، تاہم معاملہ مزید پڑھیں
جدید اسمارٹ مانیٹرنگ سسٹم اور کیمروں کی مدد سے دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے والے ڈرائیوروں کی خلاف ورزیاں بھی پکڑی گئیں، دبئی پولیس نے اکتوبر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق اعدادوشمار جاری کیے ہیں، جن مزید پڑھیں
نمائش میں شارجہ کے حکمران شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کی ایک ابتدائی تاریخی تقریر شائع کرنے والا نایاب رسالہ بھی شامل ہے، مصر میں عرب ہیریٹیج آرکائیو فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر محمد صادق نے شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں مزید پڑھیں