ہوا بازی کے شعبے میں بڑی پیشرفت، چین کے برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز کامیاب

چین کا تیار کردہ برقی طیارہ ’سی ای 25 اے‘ ہفتے کے روز مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر بن ژو میں اپنی پہلی انسانی عملے کے ساتھ آزمائشی پرواز مکمل کرنے میں کامیاب رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز کے مزید پڑھیں

ہم حالت جنگ میں ہیں، دشمن ملک میں مسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی صدر

اپنے بیان میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ عوام کو موجودہ صورتحال میں ثابت قدم رہنے کیلئے صبر و برداشت سے کام لینا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش مسائل اور چیلنجز سے عوام کو آگاہ کرنا مزید پڑھیں

شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر 12 روزہ عالمی ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کے بعد اختتام پذیر

ایکسپو سینٹر شارجہ میں 4 سے 15 نومبر تک منعقد ہونے والے بین الاقوامی کتاب میلے میں 126 ممالک کے 3 ہزار 212 ناشرین اور نمائش کنندگان نے شرکت کی، جبکہ تقریباً 17 لاکھ کتابوں کے عنوانات پیش کیے گئے۔شارجہ مزید پڑھیں

روسی فضائی دفاع نے 24 گھنٹوں میں یوکرین کے 1065 ڈرون مار گرائے

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی مسلح افواج کے ایک ہزار 65 فکسڈ ونگ بغیر پائلٹ طیاروں کو تباہ کیا۔وزارت دفاع نے بتایا کہ اسی دوران مزید پڑھیں

افغان طالبان حکام کی ریڈیو سٹیشنوں کو کرکٹ سے متعلق مواد نشر نہ کرنے کی ہدایت

افغانستان میں دو ریڈیو سٹیشنوں کے عہدیداروں اور صوبائی ذرائع نے اس پابندی کی تصدیق کی ہے۔قندھار طالبان رہنما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا آبائی شہر ہے، طالبان حکومت اس سے قبل کرکٹ کی حمایت کرتی رہی ہے اور اقتدار مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک

آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے باعث متعدد افراد عمارتوں میں پھنس گئے، یہ حادثہ علی الصبح تقریباً 3 بج کر 17 منٹ پر فوکٹ کے علاقے پٹونگ میں پیش مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا آبنائے ہرمز اور بحیرہ احمر میں محفوظ بحری آمدورفت بحال کرنے پر زور

ترکیہ کی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقِ وسطیٰ، ایشیا اور بحرالکاہل کے امور کے لیے اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیاری نے سلامتی کونسل سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمندری واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

بھارت کے آسام میں منی بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک

حادثے میں منی بس پر سوار بیشتر افراد کالج کے طالب علم تھے، جو کلاسز ختم ہونے کے بعد اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ حادثہ قازیگار کے قریب پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

امریکی فضائی نظام خرابی کے گھنٹوں بعد بحال، سائبر حملہ نہیں ہوا: ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز کے صحافی پیٹر ڈوسی سے گفتگو میں کہا ہے کہ بظاہر یہ معاملہ سائبر حملے یا اے آئی سے متعلق نہیں لگتا، حکام کسی بھی ایسے واقعہ کی صورت میں سب سے پہلے سائبر مزید پڑھیں

برطانیہ میں امریکی فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی پروازیں، سکیورٹی اہلکار حرکت میں آگئے

امریکی فضائیہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران کسی اہلکار، طیارے یا فوجی تنصیب کو نقصان نہیں پہنچا، امریکی فضائیہ کے ترجمان کے مطابق فوجی اڈے کے اوپر ڈرونز کی مشتبہ اور غیر مجاز سرگرمی مزید پڑھیں

ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی آئندہ ہفتے چین میں ملاقات متوقع

تینوں عالمی طاقتوں کے سربراہان کا یہ غیر معمولی اجتماع دنیا کی بڑی جوہری طاقتوں کے درمیان تعلقات کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس نے جمعہ کو تینوں رہنماؤں کی مجوزہ سہ فریقی ملاقات کی تصدیق مزید پڑھیں