امریکی صدارتی انتخابات: جے ڈی وینس، مارکو روبیو مضبوط ترین امیدوار

رائٹرز اور اپسوس کے تازہ سروے کے مطابق 45 فیصد ریپبلکن ووٹرز نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بہترین صدارتی امیدوار قرار دیا جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس کو 43 فیصد کی حمایت حاصل ہوئی۔ڈیموکریٹس میں سینیٹر جون اوسوف مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر، صارفین کو شدید مشکلات

مائیکروسافٹ نے جمعرات کو سروسز میں تعطل کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی کنکشن کے مسائل دور کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔کمپنی کے مطابق اس کے انفراسٹرکچر کے ایک حصے پر غیر معمولی دباؤ بڑھ گیا تھا جس مزید پڑھیں

مسافر طیارے کے باتھ روم کا نلکا اچانک خراب، جہاز میں پانی پھیل گیا

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کے مطابق فرنٹیئر ایئرلائنز کی ڈینور سے ڈیٹرائٹ جانے والی پرواز دوران سفر باتھ روم کے واش بیسن سے پانی رسنے کے باعث مشکل میں پھنس گئی۔طیارے کے اگلے حصے میں موجود نل سے مزید پڑھیں

جینسن ہوانگ کا استعفیٰ: اینویڈیا کی چیف فنانس آفیسر کولیٹ کریس عبوری سی ای او مقرر

کمپنی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کولیٹ کریس مستقل سربراہ کی تلاش مکمل ہونے تک قائم مقام سی ای او کے ساتھ ساتھ ایگزیکٹو نائب صدر اور سی ایف او کی ذمہ داریاں بھی بدستور انجام دیتی رہیں گی۔اس مزید پڑھیں

دلہن کی آمد سے پہلے کتے کی انٹری، مہمان قہقہے لگانے پر مجبور

برطانیہ کی کاؤنٹی ہیمپشائر میں ایک شادی کی تقریب اس وقت دلچسپ صورت حال اختیار کرگئی جب دلہن کی آمد سے چند لمحے قبل ایک اجنبی کتا اچانک چرچ میں داخل ہوگیا اور تقریب میں موجود افراد کے چہروں پر مزید پڑھیں

شارجہ کتاب میلے میں عمان کے روایتی ’’رزفہ‘‘ رقص نے سماں باندھ دیا

شارجہ بک اتھارٹی کے مطابق عمان کے معروف ثقافتی گروپ ’’بن داؤد للفنون الشعبیہ‘‘ نے کتاب میلے کے مختلف حصوں میں روایتی عمانی فن ’’رزفہ‘‘ کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر عمانی شاعر ناصر البادی کی لکھی گئی خصوصی نظم مزید پڑھیں

ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار جاں بحق

ترک وزارت دفاع کے مطابق ایس 70 ہیلی کاپٹر صوبائی دارالحکومت ملاتیا کے نواحی علاقے سمان کوئے میں نامعلوم وجوہات کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ترک میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ملبے میں آگ لگ گئی، مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں پاکستان کی سعودیہ پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد 2140 (2014ء) کے تحت قائم کردہ پابندیوں کی تجدید اور 2140 کمیٹی کی معاونت کرنے والے ماہرین کے پینل کے مینڈیٹ میں توسیع کے بعد خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

دبئی میں عالمی فوٹوگرافی مقابلہ، بنگلہ دیشی فوٹوگرافر نے لاکھوں درہم کا گرینڈ پرائز جیت لیا

حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم انٹرنیشنل فوٹوگرافی ایوارڈ کے پندرہویں ایڈیشن میں انہیں دو لاکھ امریکی ڈالر، تقریباً سات لاکھ 34 ہزار درہم کا گرینڈ پرائز دیا گیا۔دبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں 10 نومبر کو منعقدہ مزید پڑھیں

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے قریب جم میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، حملہ آور بھی مارا گیا

مقامی پولیس کے مطابق واشنگٹن کے علاقے لوگن سرکل میں فائرنگ کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے، فائرنگ کے بعد علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، متعدد سڑکیں بند، شہریوں کو علاقے سے دور رہنے کی ہدایت کردی۔فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کے شعبہ اطلاعات و پریس نے 12 نومبر 2026 کو دنیا نیوز کے نمائندے شاہد گھمن کو ارسال کیے گئے تحریری جواب میں واضح کیا کہ غزہ اور لبنان کی صورتحال سے متعلق یہ سرکاری مؤقف صحافتی مزید پڑھیں

ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز میں پاکستان کی شرکت پر خوشی ہے، ماریہ زخارووا

ماسکو میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز کی تقریب کے ریڈ کارپٹ پر دنیا نیوز کے نمائندے شاہد گھمن نے ماریہ زخارووا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ اس بین الاقوامی فلم ایوارڈ میں پاکستان کی دو فلمیں مزید پڑھیں