ایرانی وارننگ نظرانداز کرنے پر دو آئل ٹینکرز میں دھماکے اور آتشزدگی کا دعویٰ

ایرانی پاسداران کے مطابق دونوں آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز کے غیرمجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے اور متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظرانداز کرچکے تھے۔پاسداران کا کہنا ہے کہ دونوں جہازوں کو خبردار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

مسی سپی میں بڑا اپ سیٹ، ڈیموکریٹ اسکاٹ کولم نے ریپبلکن سینیٹر کو شکست دے دی

امریکی میڈیا کے مطابق روایتی طور پر ریپبلکنز کا مضبوط گڑھ سمجھی جانے والی ریاست میں اسکاٹ کولم کی کامیابی کو ڈیموکریٹس کی تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اسکاٹ کولم 1982ء کے بعد مسی سپی سے امریکی سینیٹ مزید پڑھیں

شارجہ کے سوق الجبیل کی تاریخ محفوظ کرنے کیلئے خصوصی کتاب کی تیاری کا اعلان

شارجہ کے نائب حکمران شیخ سلطان بن احمد القاسمی اور کلمات گروپ کی بانی و چیف ایگزیکٹو شیخہ بدور بنت سلطان القاسمی کی موجودگی میں اس حوالے سے خصوصی کتاب کی تیاری کا اعلان کیا گیا۔شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے مزید پڑھیں

اسرائیل میں سیاسی بحران میں شدت، آئزن کوٹ کو بھی حکومت کی تشکیل میں مشکلات

اسرائیلی پارلیمنٹ کی 120 نشستوں میں سے گادی آئزن کوٹ کو 67 ارکان کی حمایت حاصل ہے تاہم یہ حمایت چھ مختلف نظریاتی جماعتوں پر مشتمل ہے، جن میں عرب سیاسی جماعتیں بھی شامل ہیں، نیتن یاہو کے حمایت یافتہ مزید پڑھیں

روس سے جنگ: یوکرین کو یورپی یونین میں شمولیت کیلئے شدید مشکلات کا سامنا

یورپی ممالک میں بھی یوکرین کی رکنیت کے لئے عوامی حمایت میں کمی دیکھی جا رہی ہے، یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی راہ میں جنگ کے علاوہ بدعنوانی، معاشی اصلاحات اور یورپی منڈی پر ممکنہ اثرات بڑی رکاوٹیں مزید پڑھیں

صدر پوتن آج امریکی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے ملاقات کریں گے

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن آج 12 نومبر کو ماسکو میں امریکی صدر کے خصوصی نمائندوں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے ملاقات کریں گے، یہ ملاقات متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی ہلاکتیں جاری: روس

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال سے متعلق وزارت خارجہ کا تفصیلی جائزہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، اور کہا ہے کہ اس حوالے سے متعلقہ معلومات مزید پڑھیں

بائنانس سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری، سائبر سکیورٹی نظام کی کمزوریاں بے نقاب

رائٹرز کے مطابق 29 اکتوبر کو ہونے والی یہ واردات ماہرین کے نزدیک کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہے جس کی کئی ماہ تک منصوبہ بندی کی گئی اور پھر چند منٹوں میں کارروائی مکمل کرلی مزید پڑھیں

ہالی وڈ سٹار میٹ ڈیمن اقوام متحدہ کی عالمی آبی کانفرنس میں شرکت کریں گے

کانفرنس کے دوران دنیا بھر میں صاف پانی اور نکاسی آب کی سہولتوں تک رسائی بڑھانے کے لیے نئے اقدامات اور بین الاقوامی شراکت داریوں کا اعلان کیا جائے گا۔واٹر ڈاٹ آرگ کی جانب سے 11 نومبر کو جاری میڈیا مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر گفتگو

چینی میڈیا کے مطابق چین نے امریکا کے ساتھ رابطوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات اور دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔دوسری جانب امریکی وزیر مزید پڑھیں

عالمی آبی کانفرنس کیلئے امارات کی بڑی سفارتی تیاریاں، 180 عالمی نمائندوں کو خصوصی بریفنگ

اماراتی وزارت خارجہ نے عالمی سفیروں، سفارتی مشنز اور بین الاقوامی تنظیموں کے 180 نمائندوں کو خصوصی بریفنگ دیتے ہوئے کانفرنس کے پروگرام، عالمی شرکت، انتظامات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق اہم تفصیلات پیش کی ہیں۔اماراتی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ایران کی دفاعی صلاحیت پہلے سے زیادہ مضبوط، جنگ کا نتیجہ واضح ہے: رضا طلائی

ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان رضا طلائی نیک نے کہا کہ امریکی صدر اور وزیر دفاع کے نام ایکس پر پیغام میں انہوں نے لکھا ایران کو ہتھیاروں کی فراہمی، اس کی سٹریٹجک پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی پر انحصار کرتی مزید پڑھیں