سہیل آفریدی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، 27 ستمبر مارچ بارے تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ اور پنجاب حکومت کے اقدامات پر قائدین کو تفصیلی بریفنگ دی، محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پُرامن سٹریٹ موومنٹ کو سراہا۔قائدین نے پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان کیس: پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

ذرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت پشاور میں ہوئی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے پولیس رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ریڈیو پاکستان کیس میں ملوث ہونے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آبادکی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں صوبے کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔خط کے مطابق دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع میں پشاور، خیبر، مردان، مزید پڑھیں

سرائے نورنگ میں 4 نوجوانوں کی لاشیں برآمد، فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کا انکشاف

پولیس کے مطابق دو لاشیں گاؤں نار محمد غزنی خیل کے قریب کھیتوں سے ملیں جبکہ گاؤں قاضی ڈھیری کے قریب لنک روڈ سے بھی 2 نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیںپولیس کا کہنا ہے کہ چاروں نوجوانوں کو فائرنگ کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نوجوان بھی انتظامی بنیادوں پرنئے صوبوں کے قیام کے حامی

ملک میں چھوٹے صوبوں اور انتظامی بنیادوں پر نئے یونٹس کے قیام کے حوالے سے مختلف طبقات کی جانب سے اظہارِ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔نوجوانوں کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کو خود مختاری تو ملی، مزید پڑھیں

بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ

اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ تناظر میں نئے صوبوں کا قیام ایک آئینی تقاضا ہے، نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر ریفرنڈم کے ذریعے براہِ راست عوامی رائے معلوم کی جانی چاہیے، دنیا بھر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، سوات، پشاور، کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ چترال، دیر، سوات، بونیر، مالاکنڈ، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی بارش کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات

دستاویز کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ میں بدانتظامی عروج پر ہے جبکہ جدید منصوبہ بندی اور جامع ڈیٹا کا فقدان ہے۔دستاویز میں خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذیلی اداروں کے درمیان کوارڈینیشن نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پراونشل ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مزید 32 سرکاری ہسپتال نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

حکام کے مطابق صوبے کے مزید 32 سرکاری ہسپتالوں کا انتظام نجی شعبے کو دیا جائے گا، جن میں 21 کیٹگری ڈی، 5 رورل ہیلتھ سینٹرز (آر ایچ سی) اور 6 کیٹگری بی ہسپتال شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کےعلاقوں جنوبی وزیرستان اور بنوں جبکہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس مزید پڑھیں