خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پہلی ذیلی قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔پالیسی کا اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ پالیسی جرمن حکومت کے مزید پڑھیں

کوہستان اسکینڈل؛ نیب نوٹس کے خلاف درخواست، عدالت کا ملزم کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے کوہستان اسکینڈل میں نامزد ملزم مزمل خان کی جانب سے نیب نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو درخواست گزار کی گرفتاری سے روک دیا۔درخواست پر سماعت جسٹس محمد نعیم انور اور مزید پڑھیں

کل حامد میر نے انٹرویو نشر کرنے پر اسٹینڈ لیا، عمران خان کے معاملے پر عدلیہ اسٹینڈ لے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صحافی حامد میر نے ان کے انٹرویو کی نشریات کے معاملے پر مؤقف اختیار کیا، اب عمران خان کے معاملے پر عدلیہ کو بھی اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے۔وزیر اعلی کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی!

پشاور : سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ بنیادی پے اسکیلز اور الاؤنسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سٹارایشیانیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیے نظرثانی شدہ پے مزید پڑھیں

بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی

پشاور: طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شدید علیل نومولود بچے کو والدین سمیت پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، جہاں فوری طبی امداد ملنے سے بچے کی جان بچا لی گئی۔سٹارایشیانیوز کے مطابق انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن میں دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

سوات: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ دوبارہ دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں، امن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک، میجرحافظ احسان الہٰی شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی میں 5 بھارتی اسپانسرڈ خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

پشاور: احتساب عدالت نے کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ مزید پڑھیں

9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلند مشکل ترین تھلو زوم چوٹی سر کرلی

خیبر پختونخوا میں 9 رکنی کوہ پیما ٹیم نے 6050 میٹر بلندتھلو زوم چوٹی سر کرلی۔خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے مطابق تھلو زوم ہندوکش پہاڑی سلسلے کی مشکل ترین اور کم سر کی جانے والی چوٹیوں میں شامل ہے۔ٹورازم اتھارٹی مزید پڑھیں

بنیادی تنخواہ اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ! سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

پشاور : یکم جولائی سے نئے ‘بیسک پے اسکیلز 2026’ نافذ العمل ہوگیا ، جس کے بعد سرکاری ملازمین کو نظرثانی شدہ اور بڑھی ہوئی بنیادی تنخواہیں فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مزید پڑھیں

file photo

سہیل آفریدی کا بڑا چیلنج: “اگر ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دیکھیں”

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے میں گورنر راج کے خدشات پر کھلا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں کسی اور راج کی ضرورت نہیں اور اگر وفاقی حکومت ہمت رکھتی ہے تو گورنر راج مزید پڑھیں

Sohail Afridi Profile Photo

عوام کے ٹیکس کے پیسے سے فلیٹ اور جزیرے خریدے جارہے ہیں، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ عوام کے ٹیکس سے جمع ہونے والے پیسوں پر بیرونِ ملک فلیٹس اور جزیرے خریدے جارہے ہیں، لہٰذا عوام کو چاہیے کہ حکمرانوں سے اس بارے میں سخت سوالات مزید پڑھیں