خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،11 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نےعزمِ استحکام وژن کے تحت فتنہ الخوارج کےخلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کےدوران فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری

خیبرپختونخوا میں گیس نقصانات کی شرح گزشتہ مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں تقریباً 3.5 فیصد بڑھ گئی۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جنوبی اضلاع میں اوسطاً ہر ماہ تقریباً 35 کروڑ 78 لاکھ اور روزانہ تقریباً ایک کروڑ 18 لاکھ روپے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کی سہیل آفریدی کے وکلاء کو آخری وارننگ

جسٹس ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار اور الیکشن کمیشن کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔سہیل آفریدی کے وکیل نے عدالت سے آج کی سماعت ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں

گورنر راج لگا تو بھرپور مزاحمت کریں گے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کی گئی تو تحریک انصاف بھرپور مزاحمت کرے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیرِ اعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں ایک منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے اور جلد فیصلہ سامنے آ سکتا ہے۔ آئین کے آرٹیکلز 233 مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس سامنے آ گیا، خیبر پختونخوا کا معصوم بچہ متاثر

پاکستان میں منگل کے روز رواں سال کا پانچواں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے جس میں وائرس نے خیبر پختونخوا کے ڈویژن بنوں سے تعلق رکھنے والی ایک 17 ماہ کی معصوم بچی کو متاثر کیا ہے۔ متاثرہ بچی کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی لہر، صوبائی حکومت کی گورننس پر سنگین سوالات

صوبہ کے پی کے اس وقت دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے جس کی بنیادی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد نہ ہونا ہے۔ خیبرپختونخوا میں الیگل اسپیکٹرم اور کرائم ٹیرر کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، سینئر رہنما کا پارٹی قیادت کو خط

پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت کو خط لکھ کر ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے پارٹی قائدین کے مزید پڑھیں

پشاور؛ اسلحہ فیکٹری سے اسلحہ ضبط کرنے کے خلاف درخواست، محکمہ داخلہ سے رپورٹ طلب

سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ تھانہ یکہ توت کی حدود میں درخواست گزار کی اسلحہ فیکٹری قائم ہے، جہاں پولیس نے غیر قانونی چھاپہ مار کر اسلحہ قبضے میں لیا۔وکیل کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھے گا تو وہ مطالبات تسلیم کرے گی۔ حکومت سے مذاکرات کرنا فیصلہ سازوں کا کام ہے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری مزید پڑھیں

امیر مقام کا وزیر اعلیٰ کے خلاف وائٹ پیپر لانے کا اعلان

پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے خیبرپختونخوا میں صرف وزیراعلیٰ بدلے، عوام کی قسمت نہیں بدلی، موجودہ صوبائی حکومت لوٹ مار میں ملوث ہے۔ان کس کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

پشاور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلے کیوں نہیں کرتے، 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو مزید پڑھیں