عباس احسن ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس 12 اضلاع میں تعینات، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق عباس احسن اس سے قبل ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرز کے فرائض انجام دے رہے تھے، انہیں خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں پولیسنگ کے معاملات کی ذمہ داری دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن صوبائی پولیس افسر خیبر پختونخوا ذوالفقار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اسپیکر کی بازیابی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور ہائیکورٹ میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے کزن وقار احمد نے بازیابی کیلیے درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے منتخب اسپیکر کو سی سی پی او پشاور کی موجودگی مزید پڑھیں

نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے کا بیان بے بنیاد ہے: ثمر بلور

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ ثمر بلور نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے چند عناصر پروپیگنڈا پھیلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی مزید پڑھیں

پشاور: تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے، مردان اور صوابی میں بند

محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ کنٹرولر امتحانات کے مطابق یو ایس ٹی اور کالجوں میں پرچے معمول کے مطابق ہوں گے، تاہم کل ملتوی کیے گئے پرچے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔دوسری جانب پشاور میں مزید پڑھیں

لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے دہشت گردی کو جواز بنا کر عوامی مینڈیٹ پر حملہ کیا، پی ٹی آئی کے پی

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس سینئر نائب صدر سنیٹر نور الحق کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں حکومت کے خاتمے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کوغیر جمہوری اقدامات قرار دیا گیا۔اجلاس میں سہیل آفریدی، صوبائی صدر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے متعلق سوشل میڈیا پرگمراہ کن معلومات پھیلائی جا رہی ہیں: وزارت اطلاعات

اس مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ تصاویر، پرانی فوٹیج اور غیر متعلقہ ویڈیوز استعمال کی جا رہی ہیں۔وزارت اطلاعات کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بعض مواد میں فیکٹریوں میں آتش مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کیلئے علاقائی ترقیاتی و نمائندہ کونسل کے خدوخال واضح ہوگئے

ذرائع کے مطابق آٹھ قبائلی اور چار بندوبستی اضلاع پر مشتمل علاقائی ترقیاتی و نمائندہ کونسل کے قیام کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کونسل کا سیکریٹریٹ پشاور میں قائم کیا جائے گا۔اِسی طرح متعلقہ علاقوں کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

اجلاس میں کور کمانڈر پشاور، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، علاقائی ترقیاتی سیکرٹریٹ کے ممبران اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران ضم شدہ اضلاع کے علاوہ بنوں، لکی مروت، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں امن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع کیلئے علاقائی ترقیاتی و نمائندہ کونسل کے خدوخال واضح ہوگئے

ذرائع کے مطابق آٹھ قبائلی اور چار بندوبستی اضلاع پر مشتمل علاقائی ترقیاتی و نمائندہ کونسل کے قیام کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کونسل کا سیکریٹریٹ پشاور میں قائم کیا جائے گا۔اِسی طرح متعلقہ علاقوں کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج، آئین اور ماضی کے عدالتی فیصلے کیا کہتے ہیں؟

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے آئینی اختیارات، صوبائی خودمختاری اور منتخب حکومتوں کے مستقبل سے متعلق اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ایک قانونی تجزیے میں معروف ماہر قانون اسد رحیم خان نے موجودہ صورتحال کا مزید پڑھیں

گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ

ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس نے صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگائے جانے کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا پہلا دن، سڑکیں بند، تعلیمی ادارے تعطیل اور گرفتاریاں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے ایک روز بعد صوبے کے مختلف اضلاع میں معمولات زندگی متاثر رہے، جہاں سڑکوں کی بندش، ٹریفک کی پابندیوں، تعلیمی اداروں کی تعطیلی اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی مزید پڑھیں