ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

درخواست سلمان ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں صدر پاکستان، وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر آئینی، غیر قانونی، بدنیتی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ

انسداد دہشت گردی کے بدلتے ہوئے منظرنامے پر اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دہشت گردی کے باعث لوگوں کو شہید کیا جاتا رہا، لیکن صوبائی حکومت مزید پڑھیں

کے پی میں پی ایم ایس آفیسر کے تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ

کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایم ایس 2026 کے تحریری امتحانات 14 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک منعقد ہونا تھے، تاہم انہیں ملتوی کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملتوی کئے گئے امتحانات مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورت حال، دہشتگردی کے خاتمے، سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی مزید پڑھیں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق درخواست خارج

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے الیکشن کمیشن کے اختیار کو چیلنج کیا تھا، عدالت نے انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کا تنازع الیکشن کمیشن کو واپس بھجوا دیا۔بلوچستان ہائیکورٹ نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن پارٹی کے ترمیمی آئین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا

640 میٹر طویل دو لین ڈوئل کیرج وے فلائی اوور 6.2 ارب روپے کی تخمینہ لاگت سے مکمل کیا جائے گا، منصوبے میں 4.5 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر بھی شامل ہے۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ یہ فلائی مزید پڑھیں

مارچ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور تمام جائز مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی ترجمان شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ رواں سال بجٹ میں پولیس کے لئے 190 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، سنا ہے مولانا صاحب سے ثالثی کے لیے رابطہ کیا گیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ، آخر کیا ہوگا؟

تاریخ میں چاروں صوبوں کو آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت گورنر راج یا ایمر جنسی کا سامنا کرنا پڑا ہے، کبھی صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان ٹکراؤ اور کبھی امن وامان کی صورتحال کو جواز بنا کر گورنر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ چارسدہ کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے مردان جائے گا، لانگ مارچ کی قیادت سہیل آفریدی کرینگے، جبکہ آج رات لانگ مارچ کا پڑائو مردان میں ہو گا، مردان میں قیام کے بعد لانگ مارچ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اور سیکریٹریز سمیت انتظامی تبدیلیوں سے متعلق ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے اور ریجنل اور ڈسٹرکٹ پولیس افسران کی تعیناتیوں سے متعلق فہرست بھی تیار کی گئی ہے۔صوبے کے 12 اضلاع مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ، لانگ مارچ پر تنقید

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہماری ریڈ لائن ہے، اس معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور صوبے کو دہشتگردوں کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔ خیبرپختونخوا کے عوام دہشتگردی کے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا مفت تعلیم کے حق میں تحریک شروع کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار مزید پڑھیں