پشاور: موٹر وے پر بی آر ٹی بسیں چلانے کا منصوبہ زیرِ غور

حکام کے مطابق مجوزہ منصوبے کے تحت پشاور کو نوشہرہ، مردان، صوابی اور چارسدہ سے بی آر ٹی طرز کی جدید بس سروس کے ذریعے منسلک کیا جائے گا۔محکمہ ٹرانسپورٹ نے منصوبے کی فیزیبلٹی اسٹڈی جلد شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کوہستان اسکینڈل؛ نیب نوٹس کے خلاف درخواست، عدالت کا ملزم کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے کوہستان اسکینڈل میں نامزد ملزم مزمل خان کی جانب سے نیب نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو درخواست گزار کی گرفتاری سے روک دیا۔درخواست پر سماعت جسٹس محمد نعیم انور اور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی!

پشاور : سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ بنیادی پے اسکیلز اور الاؤنسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سٹارایشیانیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے لیے نظرثانی شدہ پے مزید پڑھیں

بیمار افغان نومولود کو پاکستان میں داخلے کی اجازت، فوری علاج سے جان بچ گئی

پشاور: طورخم بارڈر پر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر شدید علیل نومولود بچے کو والدین سمیت پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، جہاں فوری طبی امداد ملنے سے بچے کی جان بچا لی گئی۔سٹارایشیانیوز کے مطابق انسانی ہمدردی مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست مسترد

پشاور: احتساب عدالت نے کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست خارج کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ مزید پڑھیں

بنیادی تنخواہ اور الاؤنسز میں بڑا اضافہ! سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

پشاور : یکم جولائی سے نئے ‘بیسک پے اسکیلز 2026’ نافذ العمل ہوگیا ، جس کے بعد سرکاری ملازمین کو نظرثانی شدہ اور بڑھی ہوئی بنیادی تنخواہیں فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مزید پڑھیں

پشاور آنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران دونوں مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں جس کے بعد دونوں افرادکوبارڈرہیلتھ سروسز عملے نے آئسولیٹ کیا تھا۔ترجمان نے بتایا کہ دونوں افراد مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیا

پشاور: تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ فرمان اور شوکت یوسفزئی سمیت4 رہنما پرویزخٹک سے سیاسی معاملات طے کررہے ہیں جب مزید پڑھیں