ایبٹ آباد : خواتین اور بچے کی قابلِ اعتراض تصاویر شیئر کرنیوالے3 ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد میں آن لائن جنسی ہراساں کیس میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔روزنامہ ” نے ایف آئی اے کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان نے خواتین اور کمسن بچے کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سستی بجلی ۔۔۔ترکمانستان نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی

ترکمانستان نے پاکستان کو سستی بجلی دینے کی پیشکش کردی ہے، یہ پیشکش وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ترکمانستان کے سفیر اتاجان مولاموف نے ملاقات کے دوران کی ہے ، اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تجارت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی کوئی ہدایات نہیں دیں ،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی کوئی ہدایات نہیں دیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یورپی ملک نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا

یورپی ملک بیلجیئم نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کر لے گا۔حدجہ مزید پڑھیں

عید پر چھٹیوں کا اعلان، ہفتہ اور اتوار تعطیلات کرنیوالے سرکاری ملازمین کی کتنی چھٹیاں بنیں گی؟

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن کچھ دیر بعد جاری کرے گی، حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں

طالبات کو ہراساں کرنے کاالزام،یونیورسٹی انتظامیہ کی پروفیسر کوکڑی سزا

ایجوکیشن یونیورسٹی فیصل آباد کیمپس میں طالبات کو ہراساں کیا جانے کا انکشاف ہواہے ، شعبہ ایجوکیشن کے ایسوسی ایٹ پروفیسر کو ہراسمنٹ کیس میں ٹرانسفر کردیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر پر پی ایچ ڈی طالبات کو مزید پڑھیں

سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما نے مزید کیا کہا؟

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ نظام انصاف کو مذاق بنایا جا رہا ہے، سب سے بڑا صوبہ ٹک ٹاک کی سہیلیوں کے حوالے کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حماد اظہر نے پشاور پریس مزید پڑھیں