ججز کے معاملے پر پی ٹی آئی کے بیانات ازخود نوٹس سیاست کی نذر کرنے کی کوشش ہیں،وزیرقانون اعظم تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ججز کے معاملے پر پی ٹی آئی اور اس کے بانی کے بیانات سپریم کورٹ کے از خود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پرویز خٹک کے بیٹے کو تحصیل چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے سرگرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کو تحصیل چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لئے جدوجہد شروع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مزید پڑھیں

6 ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس کےبعد بنائے گئے سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن اور دیگر رہنماؤں نے نیوز مزید پڑھیں

گٹر میں گرنے سے بچے کی ہلاکت، ڈپٹی کمشنر اور منتخب نمائندے عدالت طلب

شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں بچہ گرنے کے کیس میں عدالت نے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام، ڈپٹی کمشنر ملیر اور منتخب نمائندوں کو طلب کرلیا۔ماڈل ٹرائل عدالت ملیر نمبر ایک میں جاں بحق مزید پڑھیں

کراچی میں ریٹائرڈ پولیس افسر شیشہ کیفے چلانے لگا،مقدمہ درج

کراچی میں ریٹائرڈ پولیس افسر کی جانب سے شیشہ کیفے چلانے کا انکشاف ہواہے۔ہوا کچھ یوں کہ ایس ایس پی ایسٹ گاہک بن کرگلستان جوہر میں سابق پولیس افسرکے شیشہ کیفے پہنچ گئے۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے مزید پڑھیں

داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں،چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ داسو کا دورہ کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔داسو میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حملے کے فوری بعد اظہار یکجہتی کیلئے وزیر اعظم مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد علی ناصررضوی کی تعیناتی کھٹائی میں پڑگئی،پنجاب کا انکار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے انکار مزید پڑھیں