وزیراعظم اہم دورے پر برطانیہ روانہ

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتےکےغیرملکی دورے پرلاہور سےبرطانیہ روانہ ہوگئے۔ روانگی سےقبل وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نےمنگل کو کابینہ میں شامل اپنے قریبی ساتھیوں سےاہم مشاورت کی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں مزید پڑھیں

ایرانی صدر شام پہنچ گئے

شام( سٹار ایشیا نیوز )ایران کےصدر ابراہیم رئیسی دو روزہ سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کےمطابق دمشق کے ایئرپورٹ پہنچنےپر شام کےوزیر اقتصادیات سمر الخلیل نےایرانی صدر کا استقبال کیا۔ رپورٹس کےمطابق ابراہیم رئیسی شام مزید پڑھیں

ڈالر آج بھی مہنگا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ مسلسل جاری جس کے نتیجے میں روپے کی قدر مسلسل گر رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر8 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 284روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر283 مزید پڑھیں

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مزید مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر57 روپے70 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کےمطابق57 روپے70پیسے مہنگا ہونے کےبعد 11اعشاریہ8 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت2759 روپے89 پیسے مزید پڑھیں

عمران خان نے خود اپنی دو اسمبلیاں توڑیں، ناصر شاہ

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہےکہ عمران خان نےاپنی دو صوبائی اسمبلیاں توڑیں اور قومی اسمبلی سے استعفی دیا۔آصف علی زرداری شروع سے اسمبلیوں سے نکلنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کے خلاف کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )لاہور ہائیکورٹ نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کےخلاف پولیس اور اینٹی کرپشن سے7روز میں کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے پرویز الہٰی کی مزید پڑھیں

اسد عمر نے امیر جماعت اسلامی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سئنیر رہنما اسد عمر نے بیرونِ ملک دولت رکھنےکا الزام عائد کرنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نےاگلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کےمطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نےکہاکہ موجودہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

حکومت کو سپریم کورٹ نہیں شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے، فرخ حبیب

لاہور( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ حکومت کو سپریم کورٹ نہیں بلکہ شریف کورٹ آف پاکستان چاہیے۔ یہ بات عدالت کےباہر میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب مزید پڑھیں

امریکا میں گرد کا طوفان، حادثات میں 6 افراد ہلاک

الی نوائے( سٹار ایشیا نیوز )امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کےطوفان کےباعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کےمطابق گرد کےطوفان کے نتیجےمیں انٹر اسٹیٹ55 پر حادثہ پیش آیا،حادثے میں 80سے زائد گاڑیوں مزید پڑھیں