واشنگٹن( سٹار ایشیا نیوز )بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہےکہ کشمیر کےمعاملے پر وسیع پیمانےپر مذاکرات ہونےکی ضرورت ہے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نےکہاکہ کشمیر میں جمہوری عمل کو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 9539 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسوئی سدرن اورسوئی ناردرن کیلئےنرخ میں اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نےسوئی ناردرن کیلئےگیس کی قیمت میں اوسطاً50فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئےاوسطاً45فیصد اضافےکی منظوری دی ہے۔ سوئی ناردرن کیلئےگیس کی مزید پڑھیں
یو اے ای( سٹار ایشیا نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی متمول ترین ریاست دبئی کےشعبہ سیاحت کی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری آئی ہے، جس کےباعث غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ مقامی میڈیا نےمحکمہ سیاحت مزید پڑھیں
کوئٹہ(سٹار ایشیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نےسیاست سےدستبردار ہونےکا اعلان کردیا۔ اس حوالےسےجاری کیےگئےبیان میں عثمان بزدار کاکہنا ہےکہ ضمیر مطمئن ہے۔ ان کاکہنا ہےکہ نیک نیتی کےساتھ پنجاب کے مزید پڑھیں
کراچی(سٹار ایشیا نیوز)حلیم عادل شیخ کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کا صدرمقرر کردیاگیا۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کےدستخط سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جبران ناصر کے اغوا پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی)نےجبران ناصر کو اغوا کیے جانےکی اطلاعات پرشدید تشویش کااظہار کیاہے۔ سوشل میڈیا پرجاری جاری کردہ پیغام میں ہیومن رائٹس کمیشن کاکہنا ہےکہ وکیل اورانسانی حقوق کےکارکن جبران ناصر کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)سابق مشیرِ داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کےبھائی کی عدم بازیابی پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم ہو گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نےکیس کی سماعت کی جس کےدوران ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اور اسسٹنٹ مزید پڑھیں
لاہور(سٹار ایشیا نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ عوام کوفیصلے کا اختیار دیا جائےسیاسی انجینئرنگ نہیں،مذاکرات اور اس کے نتیجےمیں شفاف قومی انتخابات ہی مسائل کا حل ہیں۔ لاہور میں پارٹی کےاجلاس سےخطاب کرتے ہوئےامیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے15جولائی تک سگریٹ کی تمام فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانےکی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سےپاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد نےجمعرات کوملاقات کی۔وفد سےگفتگو میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں ہے،یہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نےکہاکہ مزید پڑھیں