حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی سندھ کے صدر مقرر

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)حلیم عادل شیخ کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کا صدرمقرر کردیاگیا۔

اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کےدستخط سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جبران ناصر کے اغوا پر ایچ آر سی پی کا تشویش کا اظہار
یاد رہےکہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نےحکومت سےمذاکرات کیلئےجو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کانام شامل تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں