سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم 21 ستمبر سے شروع ہو گی

صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس سول سیکرٹریٹ لاہور میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں اور آئندہ خصوصی انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

میر رضا کے والد کو نامعلوم شخص کی کال کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن متحرک

ذرائع کے مطابق رجسٹرار جوڈیشل کمیشن نے کمیشن کے آرڈر فوکل پرسن سندھ حکومت تک پہنچا دیئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میر حسین کو موصول ہونے والی کال کا معاملہ آئی جی سندھ پولیس اور وزیر داخلہ سندھ کے نوٹس مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں سال اگست کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک کم ہو گیا۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ سال اگست کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا تھا، جبکہ جولائی 26ء میں مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: حافظ نعیم الرحمان

شہر قائد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم لیوی کا فیصلہ حکومت کو ہرصورت واپس لینا ہو گا۔اُنہوں نے کہا کہ ایک مخصوص ٹولہ ملک کو لوٹ رہا ہے، اگر مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1421 پوائنٹس بڑھ گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا، جہاں 100 انڈیکس 1421 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 69 ہزار 392 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

شہرِ قائد میں زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ اورنگی ٹاؤن میں بلاک ایل میں فٹبال گراؤنڈ اور بلدیہ سکول کے قریب پیش آیا جہاں زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار اچانک گر گئی، جس کے نیچے متعدد افراد دب گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں