شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے دلہن دولہا سمیت چارسو کے قریب افراد کی حالت بے ہوش ہو گئے۔مقامی ہسپتال میں مریضوں کی اتنی بڑی تعداد پہنچنے پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔واقعہ رپورٹ ہونے پر طبی ٹیموں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 493 خبریں موجود ہیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 732 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ مزید پڑھیں
ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) سندھ کے مطابق کراچی کے ضلع غربی، کورنگی، وسطی اور جنوبی کے 1، 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، جبکہ حیدرآباد کے 2 ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس ملا ہے۔ضلع مزید پڑھیں
غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدہ سرحد پار پانی کی تقسیم کیلئے ایک اہم عالمی مثال ہے، سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم، معلومات کے تبادلے اور تنازعات مزید پڑھیں
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران ناصر نے کہا کہ آج شبیر لغاری نے کمیشن میں اعتراف کیا کہ ان 16 دنوں میں کوئی کام نہیں کیا، ٹوٹل 33 گواہان کے بیانات ہیں، 23 بیانات کسی اور نے لیے ہیں۔انہوں مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہا جس مزید پڑھیں
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3257 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار مزید پڑھیں
شہر قائد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز پاکستان میں ٹیکس بھی ادا نہیں کرتیں جبکہ عوام پر بجلی کے بم گرائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
ایس بی سی اے کی جانب سے تمام فیکٹریوں میں ہدایتی بینرز بھی آویزاں کردیئے گئے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے فیکٹری مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ ادارے سے آکیوپینسی سرٹیفکیٹ حاصل کریں، فیکٹریوں میں مزید پڑھیں
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی پی ڈی اے انوار کمال نے کہا کہ ریلیف سکیم کی تیاری میں ڈیلرز سے مشاورت نہیں کی گئی، جبکہ موجودہ طریقہ کار پر عمل درآمد بھی مشکل ہے۔انہوں نے مطالبہ مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 2 ماہ میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہ ہو سکی، مالی سال 27ء کے دو ماہ میں 49 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا انخلا دیکھنے میں آیا۔مرکزی بینک کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں
ایم وی این اوز کو موبائل ورچوئل نیٹ ورک آپریٹر پالیسی فریم ورک 2025 کے تحت نئے لائسنس جاری کیے جائیں گے، بغیر سپیکٹرم کی کمپنیاں بھی موبائل اور نیکسٹ جنریشن سروسز فراہم کر سکیں گی۔ایم وی این او لائسنس مزید پڑھیں