جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ؛ راولپنڈی میں ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز بندش پر حکام کو نوٹس

ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے ہوم ڈیپارٹمنٹ، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور سی پی او کو نوٹس جاری کردیے۔پٹیشن مرکزی انجمن تاجران کے رہنما احتشام الحق نے دائر کی، جس میں مزید پڑھیں

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ تحویل میں لے لیا

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس نفری کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے، اسلام آباد پولیس کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی ہمراہ تھے۔ایس ایس پی آپریشنز 10 گاڑیوں میں نفری لے کر اڈیالہ جیل پہنچے، اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ سفارتی اور عملی طور پر مکمل کھڑا ہے اور اس کا عزم مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مزید پڑھیں

بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیاں، تین دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع آواران کے علاقے بدرنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس میں فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں ہلاک دہشت مزید پڑھیں

عمران خان سے کل جیل میں رفقاء کی ملاقات، فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

ی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فہرست میں سینیٹر مشتاق احمد خان، کلیم اللہ لونی اور نعیم اسلم گوندل کے نام شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا فہرست میں نصیر احمد ستی، محمد بلال انصاری اور شہلا نیازی بھی شامل ہیں، پی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکہ میں قائم کمپنی پاورس کے وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، وفد نے آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے، جارحیت کا کوئی عنصر نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

العریبہ کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدے کا مقصد مشترکہ دفاع ہے، معاہدہ کسی دوسرے اتحاد یا ملک کے خلاف نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغۂ بسالت، چیف آف نیول سٹاف، ایئر مزید پڑھیں

بلوچستان میں ڈپٹی کمشنر کے سکواڈ پر فتنہ الہندوستان کا حملہ ناکام

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے ڈپٹی کمشنر تمپ کے پروٹیکشن سکواڈ پر دہشت گردوں کے حملے کو بروقت اوربھرپور کارروائی سے ناکام بنایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ڈپٹی کمشنر تمپ کی گاڑی کو مزید پڑھیں

جنگ ستمبر 1965ء: دشمن کے دانت کھٹے کرنے والے عظیم شہدا کو قوم کا سلام

1965ء کی جنگ کے دوران جری جانبازوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری رہا، جنگ کے 11 ویں روز لیفٹیننٹ کرنل عبدالرحمان، میجر ضیاء الدین احمد عباسی اور لیفٹیننٹ حسین شاہ دشمن کیخلاف جوانمردی سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔لیفٹیننٹ کرنل عبدالرحمان مزید پڑھیں

جنگِ ستمبر کا دسواں روز: پاک فوج نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا

پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، پاک فضائیہ کے ہاتھوں دوارکا اور جام نگر کے نیول اور ایئربیس کی تباہی پر مزید پڑھیں