بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد جہنم واصل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر کارروائی کی اور بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں احتشام کیانی، سیموئیل یعقوب اور ملک طارق ریکھی شامل تھے۔پروین رحمانی، چوہدری ساجد اور محمد عرفان داہگل ناکے پہنچے، پولیس نے اڈیالہ جیل آنے والے رہنماؤں کو داہگل مزید پڑھیں

افغانستان سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 15 ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیر ستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، پاک فوج نے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی، پیشہ وارانہ مہارت سے دہشت گردوں کا مزید پڑھیں

یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار

شوبزانڈسٹری کے معروف ادکاروں اور ہدایت کاروں نے ملکی ترقی کیلئے وطن سے محبت اورقومی یکجہتی کا پیغام دیا۔شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم ہر مشکل کو حوصلے اور ثابت قدمی سے عبور کرتے ہوئے روشن مستقبل کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی اور پشین میں آپریشن کیا، چاغی کے علاقے نوکچا اور پشین کے علاقے زیارت کراس میں کارروائیاں کی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کارروائیوں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں اطراف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز نے مزید پڑھیں

کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی آر کے مطابق کویت کے اعلی سطح وفد نے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السالم الصباح کی قیادت میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کویت کی مزید پڑھیں

جنگ میں پاک فوج اور پولیس شانہ بشانہ، سکیورٹی فورسز پر بھرپور اعتماد

کور کمانڈر پشاور نے ضلع دیر کا دورہ کرکے پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات کی، ملاقات میں آئی جی خیبر پختونخوا سمیت پولیس کے دیگر اعلیٰ افسران اور سول حکام بھی موجود تھے۔کور کمانڈر پشاور نے دہشت گردی کیخلاف مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف چودھری کے نام شامل ہیں، نیازاللہ نیازی، نعیم پنجوتھہ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست

پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی نے قومی سلامتی، علاقائی صورتحال، بھارت کے کردار، افغانستان اور معاشی استحکام پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ریکٹر ملینیم انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انٹرپرینیورشپ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں