بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت شکست تسلیم کرنے کے بجائے من پسند رنگ دینے میں مصروف ہے، آپریشن سندور پر بھارتی ڈاکیو منٹری حقائق مسخ کرنے کی کوشش ہے، بھارتی ڈاکیو منٹری مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں شدید بارش، رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند

موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 9 فٹ اور گوالمنڈی کے مقام پر 11 فٹ ہے، مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے مزید پڑھیں

راولپنڈی: ایم ٹو موٹروے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 30 زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی: ایم ٹو موٹروے پر کیپیٹل اسمارٹ سٹی کے قریب شدید بارش کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں بس سمیت متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارشa کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک مزید پڑھیں

پر تشدد سیاست پی ٹی آئی کا طریقہ بن چکا، اہلکار پرفائرنگ کی گئی، جواب میں دہشتگرد مارا گیا، عطا تاڑر

راولپنڈی مال روڈ پر پی ٹی آئی کے کارکن کی فائرنگ کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج راولپنڈی مال روڈ پر جو واقعہ پیش آیا، یہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک

راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں ہلاکسیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ہلاک ہونے والے ملزم مزید پڑھیں

ٹیکسلا؛ مارگلہ اور ملحقہ پہاڑیوں پر بلاسٹنگ و کرشنگ، پہاڑی تودا گرنے سے 2مزدور جاں بحق

راولپنڈی: ٹیکسلا میں مارگلہ اور ملحقہ پہاڑیوں پر مبینہ غیر قانونی بلاسٹنگ اور کرشنگ کا سلسلہ جاری، پہاڑی تودہ گرنے سے 2 محنت کش جاں بحق ہو گئے.مالک اور منشی دونوں کی لاشیں لے کر موقع سے غائب ہوگئے جس مزید پڑھیں

نالے میں ڈوب کر لاپتہ 6 سالہ حریم کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری

راولپنڈی: نالے میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والی 6 سالہ حریم کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں موسلادھار بارش مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈولفن فورس کے اہلکاروں کا شہری پر مبینہ تشدد، ویڈیو وائرل

راولپنڈی: صادق آباد کے علاقے فاروق اعظم روڈ پر ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے ایک شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کے بعد معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری

راولپنڈی: آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ مزید پڑھیں